18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 17 دسمبر بروز منگل کوفیصل آباد میں مدنی مشورہ ہوا
جس میں معاون نگران مجلس مالیات پاکستان نےریجن مالیات اور ریجنل سپر وائزر ذمہ
داران نے شرکت کی اس موقع پر معاون
نگران مجلس نے شعبے کا پیشگی و عملی جدول ، رسید بکس، گوشوارہ اورٹیلی تھون وغیرہ امور سے متعلق گفتگو کی اور ذمہ داران سےمفید مشورہ بھی لیا۔(آصف عطاری، معاون نگران مجلس مالیات پاکستان دفتر
ذمہ دار)