19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے حکیم دعوتِ اسلامی کے ذمہ
داران نے فیصل آبا دمیں مختلف گورنمنٹ کالجز و یونیورسٹیز کا دورہ کیا جہاں انہوں
نے پرنسپلز، پروفیسرز اور شہرکے مختلف
اطباسمیت چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف ایسٹرن میڈیسن ڈاکٹر اکرم سے ملاقات کی۔
اس دوران ذمہ داراسلامی بھائیوں نے اسلامی
بھائیوں کے درمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا جس میں انہیں مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ فیصل آباد میں 21 مارچ 2022ء کو ہونے والے طبیب اجتماع میں شرکت کرنے کی
دعوت دی جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔(رپوٹ:شعبہ رابطہ برائے حکیم، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)