18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد میں سنتوں بھرا اجتماع، رکن شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری نے عاشقانِ رسول کو مدنی پھول دیئے
Tue, 10 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 6مارچ2020ء بروز جمعۃالمبارک رضا آباد فیصل آباد میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا۔
اجتماع میں دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران اور مقامی عاشقانِ رسول نے بڑی تعداد میں
شرکت کی۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری نے فیضان خواجہ غریب نواز اور مدنی انعامات کی اہمیت پر بیان فرماتے ہوئے
بزرگان دین کے طریقے اختیار کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:سید معاذالرحمن، رکن زون مجلس مدنی انعامات)