فیصل آباد کے علاقے ایف ڈے اے سٹی میں اسلامی بھائی کے گھر
پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ
دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و
نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں صدقے کے
فضائل بتاتے ہوئےشرکا کو دعوتِ اسلامی کے
جملہ اخراجات کو پورا کرنے کے لئے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ چندہ جمع کروانے
اور دیگر اسلامی بھائیوں کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔
علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مشاورت نے نیکی کرنے
اور نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے حوالے سےاسلامی بھائیوں کی ذہن سازی کی۔بعدازاں
نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے اختتامی دعا کروائی جبکہ وہاں
موجود اسلامی بھائیوں نے نگرانِ پاکستان مشاورت سے ملاقات بھی کی۔(رپورٹ: عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار
نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)