9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                گوجرانوالہ شہر سے مجلس تاجران کے تحت مختلف فیکٹریوں کے
مالکان نے 6 دن کے قافلے میں کالام سوات K.P.K میں سفر کیا۔ دورانِ قافلہ مقامی لوگوں کو نیکی کی دی اور علاقائی دوروں  میں شرکت کی۔ مبلغ دعوتِ اسلامی نےشرکاکو نماز،
وضواور غسل کے احکامات سیکھائے اور مختلف سنتیں ا وردعائیں یاد کروائیں۔(رپورٹ: محمد انور عطاری ،  مجلس تاجران)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	