اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ یکم ذوالحجۃ الحرام 1441ھ سے 10 ذوالحجۃالحرام تک مدنی چینل پر براہ راست مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوگا ہے جس میں امیر اہل سنت علامہ محمدالیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقان رسول کی جانب سے ہونے والے سوالات کے جوابات ارشاد فرمائیں گے۔

اسی سلسلے میں مجلس اسپیشل افراد کے تحت Facebookپیج پر لائیو پروگرام ہوگا جس میں اسپیشل افراد اشاروں کی زبان میں مدنی مذاکرہ ملاحظہ کرسکیں گے۔

اشاروں کی زبان میں مدنی مذاکرہ دیکھنےکے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3177856562302510&id=322330437855151