20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت لاہور زون میں رفیق (ڈائریکٹر واسا ہیڈ کوارٹر) کی رہائش
گاہ پر اجتماع میلاد کاانعقاد کیا گیا جس
میں رکنِ کابینہ لاہور زون اور کابینہ مشاورت کے اسلامی بھائیوں سمیت دیگر افسران
اور عہدیداران نے شرکت کی ۔ مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت
دی۔(محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)