18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت ضلع قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن بلال آباد
لاہور میں 15 ستمبر2019ءبروز پیر دکان دار اسلامی بھائیوں کےدرمیان مدنی حلقےمنعقد کئے گئے جن میں مجلس مدنی عطیات
بکس کے ذمّہ داراسلامی نے صدقے کی اہمیت پر بیان کیا۔ دکان داروں کی حوصلہ افزائی
کے لئے انہیں مکتبتہ المدینہ کے رسائل بھی
پیش بھی کئے گئے۔مبلغ دعوت ِ اسلامی نےاسلامی بھائیوں سے ملاقات کی اورانکی دکانوں میں خیروبرکت کے لئے دعا بھی فرمائی۔