7 محرم الحرام, 1448 ہجری
عارف والا سٹی میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے
تحت دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد
Tue, 23 Jun , 2026
2 hours ago
12 جون 2026ء کو اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت عارف والا سٹی میں ”دعائے
شفاء اجتماع“ کا انعقاد کیا گیا جس میں
کثیر تعداد میں اسپیشل پرسنز نے شرکت کی۔
اس موقع پر نمازِ حاجت کے دو نوافل ادا کیے گئے
اور ڈسٹرکٹ نگران نے ”عاشورہ“ کے موضوع پر سنتوں بھر ابیان کیا اور اسپیشل پرسنز کی رہنمائی کی تاکہ انہیں بھی دین کی اہم تعلیمات سے روشناس کروایا جاسکے۔
Dawateislami