23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
ڈی ایس پی آفس سرگودھا میں سیکھنے سکھانے
کے حلقہ کا انعقاد ہوا جس میں ڈی ایس پی
سرگودھا صدر رائے احسان الہی کھرل، ایس ایچ او عطاء شہید، تھانہ انسپکٹر اختر نیازی، ایس ایچ او سرگودھا صدر ظفر حسین شاہ ودیگر کی شرکت ہوئی۔
صوبائی
صدر کوآرڈینیٹر بلوچستان محمد وقار عطاری نے شرکا کو دین اسلام پر آسانی سے عمل کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے اور انہیں مدنی مرکز فیضان مدینہ وزٹ کرنے کی نیت کروائی۔(رپورٹ: کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ سرگودھا
ڈویژن، کانٹینٹ: رمضان رضا)