23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ روز بہاولپور
ڈویژن ہارون آباد میں دعوت اسلامی کی طرف سے قائم کردہ سیلاب زدگان کیمپ پر DSPحسن گل ، Sho
افضل بابر، CTD
چوہدری عمران، سابق ایم پی اے میاں عبدالواحد اور مختلف صحافیوں نے وزٹ کیا۔
شعبہ رابطہ کے
ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے انہیں دعوت اسلامی اور امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کی دینی خد مات کے حوالے سے معلومات فراہم کیں جس پر انہو ں نے خدمات دعوت اسلامی سراہتے ہوئے اظہار مسرت کیا ۔(رپورٹ: محمد راشد
عطاری ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)