21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کےریجن ذمہ دارکی نگران کابینہ و ڈویژن
نگران کے ہمراہ غلام مصطفیٰ گوجر(جہانیاں D.S.P)سےان کی سرکاری رہائش گاہ پرملاقات کا سلسلہ
ہوا۔ ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں دعوت اسلامی کےمختلف شعبہ جات کا تعارف کرایااور
نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کا ذہن
دیا۔ جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے اسی دن ظہر فیضانِ مدینہ میں آکر ادا کی۔