دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سبی بلوچستان میں D.S.P C.T.D آپریشن میر خالد زمان مری سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

معلومات کے مطابق ذمہ داران نے میر خالد زمان مری کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کروایا اور دین کے کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)