15اگست 2022ء  بروز پیر صوبائی ذمہ دار شعبہ رابطہ برائے شخصیات نے پولیس حکام ڈی ایس پی اینٹی رائیڈ فورس پنجاب محمد مسعود سے ملاقات کی ، دوران ملاقات دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں بتاتے ہوئے FGRF کے تحت ہونیوالی شجرکاری کے بارے میں بھی بتایا اور رسائل تحفے میں پیش کئے۔(رپورٹ : رابطہ برائے شخصیات گوجرانولہ ڈویژن ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )