23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں منڈی بہاوالدین میں ڈپٹی کمشنر عثمان چیف آفیسر احمد، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر یاسین
ورک،ڈی پی او نعیم سندھو سے ملاقات کی۔
چیف
آفیسر سے ربیع الاول کے اجتماعات کے
انتظامات کے حوالے سے کلام کیا جس کا انہوں نے پازیٹو جواب دیا اور ڈی پی او صاحب سے پولیس لائن میں اجتماع کی بات کی
اس پر انہوں نے اچھے تائثرات کا اظہار
کیا۔ اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ
آفیسر ایجوکیشن سے بھی ربیع الاول میں اجتماع کی بات کی جس پر انہوں
نے اچھے جذبات کا اظہار کیا۔ (رپورٹ:
رابطہ برائے شخصیات گوجرانولہ ڈویژن، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)