19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت فیصل آبادمیں قائم ڈسٹرکٹ آفیسر
اسپیشل ایجوکیشن کے آفس میں نگران نابینا
افراد قاری خالد عطاری نے D.O عبد الستار سے ملاقات کی۔
قاری
خالد عطاری نے انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کا تعارف پیش کیا
جس پرعبد الستار صاحب نے دعوت اسلامی کی خدمات کو سراہا۔ ملاقات کے بعد آفس میں
شجر کاری کا بھی سلسلہ ہوا جس میں آفس کے اسٹاف نے پودے لگائے۔ (رپورٹ:
محمد سمیر عطاری، اسلام آبادمیڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل پرسنز دعوت اسلامی)