28 ربیع ُالآخر , 1448 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ کےتحت
ریجن ذمہ دار محمد شکیل حسین عطاری نےشیخوپورہ کادورہ کیاجہاں انہوں نے ڈونیشن
کاؤنٹرزکاوزٹ کیا۔
اس دوران ریجن ذمہ دارنے مینول و سافٹ وئیر کے
نظام کے بارے میں گفتگوکرتےہوئے ڈونیشن کاؤنٹرزذمہ داران کی تربیت ورہنمائی کی جس
پرانہوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔(رپورٹ: عبدالرحمٰن حسن عطاری ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ سپروائزر،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
Dawateislami