21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے شعبہ ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ کے تحت 13ستمبر2021ءکوذمہ دارِ دعوتِ اسلامی نے
کراچی کھاردار کابینہ میں مختلف ڈونیشن سیل کے اسٹالزکا وزٹ کیا جس میں ریجن ذمہ دارسید شفیق الرحمن عطاری، زون ذمہ دار عمران رضا عطاری اور سپروائزر محمد ارشد ہارون عطاری نے کاؤنٹر ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو New ڈونر بنانے
اورپرانے منسلک اسلامی بھائیوں سے ملاقات کرنے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی
کے شعبہ جات کو خودکفیل کرنے نیز شعبہ ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ کے نظام کو مضبوط کرنے
کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ (رپوٹ: محمد ارشد ہارون عطاری
سپروائزر،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)