18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ ڈونیشن
سیل ڈیپارٹمنٹ کاعالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ میں مدنی مشورہ اور تربیتی سیشن
Tue, 25 Jan , 2022
2 years ago
ڈونیشن
سیل ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت 22 جنوری 2022 ء بروز ہفتہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مدنی مشورہ
اور تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں سپروائزر، ڈسٹرکٹ ذمہ داران ،شعبہ ذمہ
داران نے شرکت کی۔
اس دوران کراچی سٹی ذمہ دار سید شفیق الرحمن عطاری نے اسلامی بھائیوں کی دینی، اخلاقی اور تنظیمی اعتبار سے
تربیت کرتےہوئےمدنی پھولوں سے نوازا اور پاکستان سافٹ ویئرز ذمہ دار عارف عطاری نے
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بھائیوں کی ویڈیو پریزنٹیشن کے ذریعے تربیت کرتے ہوئے
مینوول و سافٹ ویئر نظام مضبوط کرنے اور شعبے کے اپڈیٹ نظام کے حوالے تربیت کی۔