18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ کے
تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 9ستمبر2021ءبروزجمعرات مدنی مشورے کا
سلسلہ ہوا جس میں کاؤنٹر ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس سلسلے میں ریجن ذمہ دارسید شفیق الرحمن عطاری نے اسلامی بھائیوں کی تربیت
کی نیز گھریلوں صدقہ بکس کی تقسیم کاری ، نماز و ڈونیشن سیل کورس کے لئے
اسلامی بھائیوں کو شرکت کروانے اور 14،13 ستمبر 2021ء کوعطیات ڈے منانے کے حوالے
سے ذہن سازی کی جس پر ساؤتھ سینٹرل زون کے
کاؤنٹر ذمہ داران نے 1 ہزار527گھریلوں صدقہ بکس رکھوانےاور ڈونیشن
سیل و نماز کورسز میں 78 اسلامی بھائیوں کو شرکت کروانےکی نیت کی۔(رپوٹ: محمد ارشد ہارون عطاری سپروائزر ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)