20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے زیرِ اہتمام
11 دسمبر 2022ء کو میرپورخاص ڈویژن میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ میرپورخاص کے ڈویژن
اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں صوبائی ذمہ دار نے شعبہ
کے دینی کاموں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئے اسلامی بھائیوں کو دینی کام میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے نکات دیئےاور انہیں آئندہ کے لئے اہداف بھی دیئے نیز آخر میں اچھی کارکردگی پر اسلامی بھائیوں کو تحائف بھی پیش کئے۔( کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)