18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ڈونیشن بکس ڈیپارٹمنٹ کے اسلامی بھائیوں کی میٹنگ منعقد
ہوئی جس میں اہم ذمہ داران نےشرکت کی۔
اس میٹنگ میں مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن حاجی محمد علی عطاری نے ذمہ داراسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے
شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی اور رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ
عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)