18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے تحت پچھلے دنوں ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ ٹنڈو آدم مختلف ہومیوپیتھک کلینکوں میں ڈاکٹر ز سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت
دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز اپنے شعبے کا
تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،عدیل احمد عطاری، آفس ذمہ دار مجلس ہومیو پیتھک
ڈاکٹر)