پچھلے دنو ں دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ دران نے سبی پشتونخوا عوامی ملی پارٹی کے صوبائی رہنما سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر سید نور احمد شاہ سے ملاقات کا سلسلہ کیا جس میں انہیں دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے حوالے سے بریفنگ دی۔

انہوں نے 2ستمبر2021ء یوم دعوت اسلامی کے حوالے سے تاثرات دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو خوب سراہا۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)