9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ  اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ دران نے سماجی شخصیت ڈاکٹر حیدر علی  سے
ملاقات کی اور ان کی  والدہ کے انتقال پر
تعزیت کی۔ علاوہ ازیں ذمّہ داران نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور
دعائے مغفرت بھی کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	