18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
الحمد للہ
عزوجل مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام مدینہ ٹاؤن فیضان مدینہ کامونکی میں پچھلے
دنوں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس
مدنی انعامات حاجی محمد سہیل عطاری اور لاہور ریجن ذمہ دار حاجی محمد شہزاد عطاری
نے ڈویژن ذمہ داران اور علاقائی ذمہ داران کو اہم مدنی پھولوں سے نوازا اس مدنی
مشورہ میں ذاتی علم کو مضبوط کرنے ، مدنی انعامات کے رسائل تقسیم اور وصول کرنے ، روزانہ محاسبہ کرنے اور مدنی کاموں
میں ترقی کرنے پر کلام فرمایا۔(رپورٹ:محمد
قاسم عطاری مجلس مدنی انعامات کامونکی کابینہ)