17 محرم الحرام, 1448 ہجری
گجرات، پنجاب (22 جون 2026ء) :
22 جون 2026ء کو شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں
دعوتِ اسلامی کے تحت پنجاب، پاکستان کے شہر گجرات میں
ڈویژن ذمہ داران کا ایک اہم مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں بالخصوص نگرانِ شعبہ غلام الیاس عطاری اور صوبائی ذمہ دار محمد
اقبال عطاری نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے کا مقصد ڈویژن ذمہ داران سمیت ناظم الامور
اسلامی بھائی سے شعبے کے مختلف دینی کاموں کا جائزہ لینا اور اُن میں مزید بہتری
کے آئندہ کے اہداف طے کرنا تھا جن کی تفصیل درج ذیل ہے:
Dawateislami