18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام
المساجد والمدارس کے تحت ڈیفنس کابینہ
شمالی لاہور زون میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ داران نے شرکت
کی۔ریجن ذمہ دار اور نگران زون نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور مساجد و مدارس بنانے کا ذہن
دیا۔