21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت کے ذمہ داران
اسلامی بھائیوں کا 26 نومبر بروز منگل کو ڈسٹرکٹ ویسٹ کا جدول رہا جس میں ڈی
سی اور اے ڈی سی ون حشام مظہر، اور ایم پی اے صداقت حسین اور اایس پی ورنگی شبیر
بلوچ سے ملاقاتوں کا سلسلہ رہا جس میں انہیں دعوتِ اسلامی اور اس کے مدنی کاموں کا
تعارف پیش کیا اور انہیں مدنی مذاکرے میں شرکت کی دعوت بھی دی۔