23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سیلاب
متاثرین کیمپ پر ڈپٹی کمشنر غلام قادر تالپور اور اعلیٰ افسران کی آمد
Thu, 1 Sep , 2022
2 years ago
دعوت اسلامی کے تحت 31اگست2022ء کو سیلاب
متاثرین کیمپ پر ڈپٹی کمشنر غلام قادر تالپور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جاوید شر، اسسٹنٹ کمشنر ذولفقار سومرو مختیارکار فیصل گجر اور اعلیٰ افسران کی آمد ہوئی۔
کیمپ میں موجو د ذمہ داران نے انہیں حالیہ سیلاب و بارش کی وجہ سے ہونے والی تباہی پر دعوت اسلامی کے شعبہ FGRF
کی جانب سے مسلمانوں کی مدد کے لئے
کئے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی جس پر انہوں نے ان کاوشوں
کو سراہا ہوئے اچھے جذبات ظاہر کئے۔ (رپورٹ: اویس عطاری ڈسٹرکٹ ویسٹ2، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)