15 ذوالحجۃ الحرام, 1447 ہجری
28 اپریل 2025ء کو شعبہ معاونت برائے اسلامی
بہنیں کے صوبائی ذمہ دار نے دیگر اسلامی بھائیوں کے ہمراہ دعوتِ اسلامی کے تحت ڈسٹرکٹ
وہاڑی (تحصیل بورے والا)میں قائم اسلامی بہنوں کے مدنی مرکز فیضانِ صحابیات کا
وزٹ کیا۔
صوبائی ذمہ دار اقبال عطاری نے اس دوران فیضانِ
صحابیات میں موجود ذمہ دار اسلامی بھائیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں مدرسۃالمدینہ
بالغات اور گلی گلی مدرسۃالمدینہ کے اہداف دیئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں
کیں۔
Dawateislami