دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے
زیرِ اہتمام ڈسٹرکٹ راجن پور میں ڈسٹرکٹ ذمہ دار ابوبکر عطاری مدنی
نے افسران ( ڈپٹی کمشنر محمد عارف رحیم ،پی
اے ٹو ڈی سی محمد اظہر ،ڈسٹرکٹ ڈیزاسسٹر منیجمنٹ آفیسر محمد عابد ،ڈپٹی
ڈائریکٹر ایگریکلچر ملک محمد آصف ،محمد سخاوت،اکاؤنٹ آفیسر ڈی۔پی۔او ریسکیو آفیسر رانا محمد اعجاز خان،فلڈ
کنٹرول آفسر مقداد احسن )سے ملاقاتیں کیں۔
ڈسٹرکٹ
ذمہ دار ابوبکر عطاری مدنی نے سرکاری
وانتظامی شخصیات کو عالمی سطح پر ہونے
والی دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کے متعلق بتایا اور ڈپٹی کمشنر آفس اور اس کے علاوہ دیگر سرکاری اداروں میں شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے تحت ہونے والے دینی
کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کی دعوت پیش کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر تحصیل نگران ناظم عطاری بھی ساتھ موجود تھے۔(
رپورٹ : شعبہ رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ راجن پور ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )