شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے پچھلے دنوں ڈسٹرکٹ آفیسر اور منیجر اوقاف شیخوپورہ محمد اقبال سے ملاقات کی۔

اس دوران ذمہ داران نے شخصیات کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی۔

بعدازاں شخصیات کوذمہ دار اسلامی بھائیوں کی جانب سےمکتبۃالمدینہ کے کُتُب و رسائل تحفے میں پیش کئے گئے۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)