20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پنجاب پاکستان کے ضلع لودھراں میں قائم ایک اسکول میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ
Mon, 21 Feb , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں پنجاب پاکستان کے ضلع لودھراں میں قائم ایک اسکول میں دعوتِ اسلامی کے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت
سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد ہوا جس میں اسٹوڈنٹس اور
ٹیچرز نے شرکت کی۔
دورانِ حلقہ صوبائی ذمہ دار عمیر شاہ عطاری نے
شرکائے حلقہ کی تربیت کرتے ہوئے انہیں پانی پینے کی سنتیں اور آداب بتائیں اور
دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:عثمان عطاری ملتان ڈویژن ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)