31اگست 2022ء  سیلاب متاثرین کیمپ ڈسٹرکٹ کورنگی میں کمشنر کراچی اقبال میمن، ڈپٹی کمشنر کورنگی علی زیدی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کورنگی نواز کلہوڑ ا،اسسٹنٹ کمشنر کورنگی فاروق سومرو اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی مونس احمد، ایس ایس پی کورنگی فیصل بشیر میمن اور اعلیٰ افسران کی آمد کا سلسلہ رہا۔

غلام محبوب عطاری نے شخصیات کو کیمپ کا وزٹ کروایا اور سیلاب زدگان کے لئے شعبہ FGRF کی کاوشوں کو بتایا جس پر انہوں نے دعوت اسلامی کی خدمات کو سراہتے ہوئے فلاحی کام میں اپنے تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔ (رپورٹ: غلام محبوب عطاری ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)