21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈسٹرکٹ
قصور ، پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن میں شب برات کے موقع پر محفل کا انعقاد
Sun, 4 Apr , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ برائے شخصیات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں ڈسٹرکٹ قصور ، پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن میں شب
برات کے موقع پر محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں SHO
پولیس ، انچارج انویسٹیگیشن ، ملازمین اور سول
سوسائٹی کے افراد نے بھی شرکت کی۔
محفل شب
برات میں ثناء خوانی کی گئی اور مبلغِ دعوتِ اسلامی محمد شکیل عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔ دعا پر اجتماع کا اختتام ہوا جس میں خصوصی طور پر شہداء پولیس کیلئے
دعا کا سلسلہ ہوا ۔