18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پچھلےدنوں شعبہ اصلاح برائےقیدیان دعوتِ اسلامی
کےریجن ذمہ دارعلی عطاری نےدیگرذمہ داران کےہمراہ ڈسٹرکٹ جیل
سبی کادورہ کیاجہاں انہوں نے اسسٹنٹ سپرینڈنٹ جیل ملک انور ترین، آفس سپرینڈنٹ
ثناءاللہ بلوچ ،میراحسان بلوچ،شبیر ہانبھی، چیف، دربان
اورجیل وارڈن سمیت دیگراسٹاف سےملاقات کی۔
اس دوران
ذمہ داراسلامی بھائیوں نےانہیں دعوت اسلامی کی دینی وفلاحی سرگرمیوں کےبارےمیں
بریفنگ دی جس پرانہوں نےدعوتِ اسلامی کی کاوشوں کوسراہا۔(رپورٹ: شعبہ
اصلاح برائےقیدیان بلوچستان ریجن ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)