21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات کے زیر اہتمام حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ
ملکر شجر کاری مہم کے سلسلے میں 100 پودے لگائے جس میں مدرستہ المدینہ کے طلباء کے
علاوہ سیاسی شخصیت ملک پھول اعوان، رائے حسن کھرل، ایڈوکیٹ
چوہدری نوید احمد لنگاہ اور چیف ایگزیکٹو میونسپل کارپوریشن حیدر علی چٹھہ نے بھی
شرکت کی۔(رپورٹ: محمد مدثر عطاری ڈسٹرکٹ ذمہ دار مجلس رابطہ برائے شخصیات
لاہور ریجن)