22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے
شعبہ ایف جی آرایف کے تحت ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مرادمیں شجرکاری مہم کی گئی جس میں
سپرینڈنٹ حماد اسلم، اسسٹنٹ سپرینڈنٹ میر نذید احمد عمرانی، اسسٹنٹ سپرینڈنٹ غلام
اکبر ابڑو اوراکاؤنٹ آفیسر نور اللہ سمیت دیگر اسٹاف جیل نے شرکت کی
اور شجرکاری مہم کرتے ہوئے پودے لگائے۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات)