دعوتِ اسلامی  کے تحت پاکستان اسپیشل ایجوکیشن ذمہ دار احمد اویس عطاری نے لاہور پنجاب میں اسپیشل پرسنز ڈائریکٹوریٹ آفس کا دورہ کیا جس میں انہوں نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن سے ملاقات کی۔ شعبہ اسپیشل پرسنز کا تعارف پیش کیا اور سائن لینگوئج بکس تحفے میں دیا نیز اسپیشل پرسنز موبائل ایپلیکیشن کا تعارف بھی کروایا اور آخر میں انہیں مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ کتب بھی تحفے میں دی۔(رپورٹ : محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)