8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ  تحت ڈیرہ اسماعیل  کے ڈپٹی کمشنر
ڈسٹرکٹ محمد عمیر انصاری کے آفس میں مدنی حلقہ ہوا جس میں آفس کے متعلقہ ذمّہ
داران شرکت کی ۔حلقے کے اختتام پر ذمّہ
داراسلامی بھائی نے محمد سجاد بلوچ (پی اے کمشنر)سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت ،قافلے میں سفر اور
مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	