8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے
ذمّہ داران کے ہمراہ 8، 9، 10 محرم الحرام 1441ھ کو  ڈپٹی سیکرٹری ایجوکیشن شمس الدین شیخ نے  کراچی کی لیاقت آباد کابینہ سے جامشورو کی جانب
قافلے میں سفر کیا۔دورانِ قافلہ جدول کے مطابق مدنی حلقے لگائےگئے جن میں مبلغینِ
دعوتِ اسلامی نے شرکا کی تربیت کی اور نکات دئیے۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	