20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ کے تحت 27
دسمبر 2021ء بروز پیر ریجن ذمہ دار شکیل عطاری نے دینی کاموں کے سلسلے میں رکنِ زون غلام جیلانی عطاری کے ہمراہ پنجاب
پاکستان کے شہر فاروق آباد کا دورہ کیا۔
اس دوران انہوں نے فیضانِ جمالِ مصطفی مسجد کے
پروجیکٹ میں لگے ہوئے ڈونیشن کاؤنٹر کا
جائزہ لیتے ہوئے مسجد کی تعمیرات جلد از جلد مکمل کروانے کا ذہن دیا اور زیادہ سے
زیادہ عطیات جمع کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:عبدالرحمٰن حسن عطاری ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ سپروائزر، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)