مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی قاری محمد ایاز عطاری نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ نواب شاہ ڈویژن شیڈول کے دوران شہداد پور سٹی کا دورہ کیا۔

اس موقع پر رکنِ شوریٰ قاری محمد ایاز عطاری کی محمد راحیل اور محمد نعمان سے ملاقات ہوئی، رکنِ شوریٰ نے گفتگو کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کے حوالے سے آگاہی دی جبکہ دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ تعاون کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

بعدازاں رکنِ شوریٰ قاری محمد ایاز عطاری نے شخصیات کو امیرِ اہلِ سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کا رسالہ ”سب سے آخری نبی صلی اللہ علیہ و سلمتحفے میں دیا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)