23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے شخصیات
دعوتِ اسلامی کےتحت ڈی پی اور ریڈر عملے کے درمیان سیکھنے
سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے سنتوں بھرا بیان
کیا۔
دورانِ بیان ذمہ دار نے شرکا کو دعوتِ اسلامی کے دینی و
فلاحی سرگرمیوں کے بارے میں بتایا نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے
کی دعوت دی۔بعدازاں ذمہ داران کی جانب سے عملے کے درمیان دعوتِ اسلامی کے کُتُب و
رسائل تقسیم کئے گئے۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)