13 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری شہباز احمد طوراور اڈا ذخیرہ کے نیوز رپورٹر نواز پرنس کا وزٹ
Mon, 24 May , 2021
4 years ago
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوت، اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ملتان ریجن، دنیاپور میں زیر
تعمیرمدنی مرکز فیضانِ مدینہ نواباں والی وجامعۃ المدینہ للبنات و مدرستہ المدینہ
کامعروف سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری شہباز احمد طوراور اڈا ذخیرہ کے نیوز رپورٹر
نواز پرنس نے وزٹ کیا اور دعوت اسلامی کے
مدنی کاموں کو سراہا۔ (شعبہ رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ لودہراں)
Dawateislami