23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر حیدر آباد میں رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی پی اے ٹو کمشنر غلام قادر،
اسسٹنٹ ٹو الیکشن کمشنر مزمل اور کورس پونڈینٹ ٹو ڈی آئی جی میڈیا سیل آفس الطاف سے ملاقات ہوئی۔
اس موقع پر ذمہ داران نے کمشنرز سے چند اہم نکات
پر گفتگو کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کی
عالمی سطح پر ہونے والی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں بتایا نیز کمشنرز کو مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی۔بعدازاں ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کے مکتبۃ المدینہ سے شائع
کردہ رسائل تحفے میں دیئے۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)