پچھلے دنوں  دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل پاکستان کے نگران سید محمد حسنین عطاری نے فیصل آباد مجلس تقسیم رسائل کے ریجن ذمہ دار اور زون ذمہ دار کے ساتھ فیصل آباد میں ریلوے روڈ اور نگینہ روڈ کی مارکیٹوں میں تاجران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں تقسیم رسائل اور مدنی پیکج کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جبکہ کرونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لئے دعا خیر بھی فرمائی ۔(رپورٹ: محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار )