19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ڈاھرنوالہ
میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ماجد اقبال(ایس ایچ او) سمیت دیگر اسٹاف نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت اسلامی نے نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا ۔