18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ اصلاحِ اعمال دعوتِ اسلامی کی جانب سے 6 جنوری2023ء
کو ڈی جی خان میں تہجداجتماع منعقد ہوا جس میں مقامی عاشقانِ رسول شریک ہوئے۔
تہجداجتماع
میں مبلغِ دعوتِ اسلامی غلام عباس عطاری نے’’ تہجد کے فضائل‘‘ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور نفل روزے رکھنے کی ترغیب دلائی ۔
علاوہ ازیں روزہ رکھنے
والے عاشقانِ رسول نے سحری کی جبکہ اذانِ فجر کے بعد اسلامی بھائیوں نے علاقے میں
فجر کی نماز کے لئے اہلِ محلہ کو جگایا۔بعدِ نمازِ فجر تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
لگایا گیا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے قراٰنِ پاک کی چند آیتوں کی تفسیر پڑھ کر
سنائی نیز اشراق و چاشت پر اس اجتماعِ پاک کا اختتام ہوا۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)